33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںکوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے مسافر کوچ سروس معطل

کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے مسافر کوچ سروس معطل


’جیو نیوز‘ گریب 

کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لیے مسافر کوچ سروس معطل کردی گئی۔

کوچ مالکان نے اپنی کوچز ایئر پورٹ پر کھڑی کردی ہیں۔

اس حوالے سے کوچ مالکان کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہوں پر بھتہ خوری اور بے امنی کے باعث کوچ سروس معطل کی ہے۔

مالکان نے کہا کہ شیرانی میں کوچ کو جلایا گیا، حکومت معاوضہ ادا کرے اور مطالبات تسلیم کرے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات