28 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںراشد خان ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے...

راشد خان ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے


افغانستان کے اسپنر راشد خان ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں راشد نے آج کیریئر کی 632 ویں وکٹ حاصل کی اور 631 وکٹیں حاصل کرنے والے ڈوائن براوو کو پیچھے چھوڑا۔

ڈے جے براوو نے 546 اننگز میں 11183 گیندیں پھینک کر 631 وکٹیں لی تھیں۔

راشد نے 457 اننگز میں 10552 گیندیں کرا کر براوو سے زیادہ وکٹیں حاصل کی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات