30 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا کو غزہ کا مالک بننے اور غزہ والوں کے مستقبل کا...

امریکا کو غزہ کا مالک بننے اور غزہ والوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں: طارق حبش


سابق امریکی پالیسی مشیر طارق حبش — فائل فوٹو 

اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ سے استعفیٰ دینے والے سابق پالیسی مشیر طارق حبش نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔

طارق حبش نے اپنے ردِعمل میں کہا کہ فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے کی ٹرمپ کی تجویز نسل کشی کی توثیق ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ ٹرمپ کا غزہ پر بیان بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

طارق حبش نے مزید کہا کہ امریکا کو غزہ کا مالک بننے اور غزہ والوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

طارق حبش نے یہ بھی کہا کہ یہ سفارت کاری نہیں اور نہ ہی یہ امریکا کے مفاد میں ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات