30 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںچیمپئنز ٹرافی فائنل بھارت اور آسٹریلیا کا ہوگا، شاستری

چیمپئنز ٹرافی فائنل بھارت اور آسٹریلیا کا ہوگا، شاستری


کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق ہیڈ کوچ روی شاستری کا کہنا ہے کہ ماضی کی تاریخ دیکھتے ہوئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقا اور انگلینڈ وہ ٹیمیں ہوسکتی ہیں جو سیمی فائنل کھیلیں گی۔ اس سے قبل سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھی آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان فائنل ہونے کی پیشگوئی کی تھی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات