31 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومقومی خبریںنجی اسپتال میں گیس سلنڈر دھماکا، 7 افراد زخمی

نجی اسپتال میں گیس سلنڈر دھماکا، 7 افراد زخمی


—فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع پشین کے نجی اسپتال میں گیس سیلنڈر میں لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔

نجی اسپتال میں ہونے والے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔

دھماکے سے اسپتال کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

دھماکے کے زخمیوں کو پشین سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات