29 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومخاص رپورٹصدر زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے   

صدر زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے   



(24 نیوز )صدرِ مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔

ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، شرجیل میمن اور ناصر شاہ بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ ہیں۔

بیجنگ ایئر پورٹ پر پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے وفد کا استقبال کیا۔

دورۂ چین کے دوران سندھ حکومت کا وفد مختلف تجارتی و صنعتی شخصیات سے ملاقاتیں کرے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات