29 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومقومی خبریںبہاولپور چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر طبعی عمر پوری کر کے مرگیا

بہاولپور چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر طبعی عمر پوری کر کے مرگیا


فوٹو فائل

ترجمان محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے کہا ہے کہ بہاولپور چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر اپنی طبعی عمر پوری کرکے مرگیا۔ 

لاہور سے ترجمان محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کا کہنا تھا کہ مرنے والے چیتے کی عمر 20 سال تھی، وہ 2010 میں بہاولپور چڑیا گھر منتقل کیا گیا تھا۔ 

انھوں نے کہا بنگال ٹائیگر کی اوسط عمر 16 سے 20 سال ہوتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات