36 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںگجرات فسادات کیخلاف لڑنے والی ذکیہ جعفری انتقال کرگئیں

گجرات فسادات کیخلاف لڑنے والی ذکیہ جعفری انتقال کرگئیں


تصویر سوشل میڈیا۔

بھارت کے بدنام زمانہ گجرات فسادات کیخلاف لڑنے والی ذکیہ جعفری احمد آباد میں انتقال کرگئیں۔

ذکیہ جعفری کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوہ تھیں، ان کے شوہر 2002 کے بدنام زمانہ گجرات فسادات میں 68 دیگر افراد کے ساتھ قتل کر دیے گئے تھے۔

ذکیہ جعفری نے گجرات فسادات کی تحقیقات کےلیے قانونی جدوجہد کی اور گجرات کے اعلیٰ عہدیداروں جن میں اس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات