28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومقومی خبریںکراچی بار ایسوسی ایشن کا آج عدالتی امور کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی بار ایسوسی ایشن کا آج عدالتی امور کے بائیکاٹ کا اعلان


کراچی بار ایسوسی ایشن نے ججز کے اسلام آباد ٹرانسفر پر آج عدالتی امور کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

صدر کراچی بار عامر وڑائچ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد بار سے اظہار یکجہتی کے لیے کل عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

عامر وڑائچ نے بتایا کہ کراچی بار ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی اجلاس ساڑھے11 بجے ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات