28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس جانے والے راستوں کو کلیئر کرنے کا سلسلہ...

نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس جانے والے راستوں کو کلیئر کرنے کا سلسلہ جاری


چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس جانے والے راستوں کو کلیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 

فیروز پور روڈ سے قذافی اسٹیڈیم کے مرکزی داخلی راستے کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔ سڑکوں کے دونوں اطراف فٹ پاتھ بنا دیے گئے ہیں جبکہ گرین بیلٹ میں پودے اور گھاس بھی لگادی گئی ہے۔

مین بلیورڈ گلبرگ کی جانب سے بھی آنے والے داخلی راستے کو کلیئر کیا جا رہا ہے، داخلی راستے کے گول چکر پر پہلے مجسمہ سجا دیا گیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب 7 فروری کو ہوگی، وزیر اعظم پاکستان مہمان خصوصی ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات