34 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ آج حکم پر دستخط کرسکتے ہیں

ٹرمپ آج حکم پر دستخط کرسکتے ہیں


امریکا نے چین، میکسیکو اور کینیڈا کی مصنوعات پر ٹیکسوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج چین، میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیکسوں میں اضافے کے حکم پر دستخط کرسکتے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو اور کینیڈا کی مصنوعات پر 25 فیصد جبکہ چین کی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس لگائے جا رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات