28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومانٹرٹینمنٹعلیزے شاہ کی پھر قابلِ اعتراض لباس میں ڈانس کی ویڈیو وائرل

علیزے شاہ کی پھر قابلِ اعتراض لباس میں ڈانس کی ویڈیو وائرل


— تصویر سوشل میڈیا

پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر قابلِ اعتراض لباس میں بولڈ ڈانس کی ویڈیو شیئر کر کے صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی ہپ ہاپ گلوکار حرکیرات سنگھا اور اسٹار بوائے ایکس کے گانے ڈونالی پر سیاہ کراپ ٹاپ میں ملبوس بیلی ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ نقادوں کے نشانے پر آ گئیں۔

صارفین ویڈیو کے کمنٹس میں انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات