31 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںصائم کا پلستر اتر گیا، ایک ماہ آرام کا مشورہ دیا گیا...

صائم کا پلستر اتر گیا، ایک ماہ آرام کا مشورہ دیا گیا ہے، محسن نقوی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ صائم ایوب کے پاؤں کا پلستر اتار دیا گیا ہے تاہم انھیں ڈاکٹرز نےابھی کم از کم ایک ماہ آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ دریں اثنا پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے کہا کہ فخرزمان کے ساتھ اوپننگ کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی میچ سے قبل کنڈیشن دیکھ کر کرے گی۔بابر یا سعود شکیل ان کے پارٹنر ہوسکتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات