32 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومتجارتی خبریںحکومت نے پیٹرول سے پہلے عوام پر گیس بم گرا دیا

حکومت نے پیٹرول سے پہلے عوام پر گیس بم گرا دیا



(اویس کیانی) ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 3روپے68پیسے کا اضافہ کردیا گیا، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 3روپے68پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فروری 2025کے لیے ہوگا،ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 253روپے97پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔

 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی  کےنوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام سلنڈر کی نئی قیمت2ہزا997رروپے ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:امریکافضائی حادثہ،مرنیوالی پاکستانی خاتون عسری حسین کو جہاز کا سفر پسند نہیں تھا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات