32 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںحماس آج 3 یرغمالی اور اسرائیل 90 فلسطینیوں کو رہا کریگا

حماس آج 3 یرغمالی اور اسرائیل 90 فلسطینیوں کو رہا کریگا


فائل فوٹو

غزہ جنگ بندی معاہدے کا چوتھا دور، حماس آج 3 اسرائیلی مغوی اور اسرائیل 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔

حماس نے تینوں اسرائیلی مغویوں کے نام جاری کردیے۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق جنگ بندی کے بعد آج رفح کراسنگ سے 50 فلسطینی مریضوں کی مصر منتقلی متوقع ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فورسز نے طولکرم اور جنین پناہ گزین کیمپ میں عمارتوں کو دھماکے سے اڑا دیا، ڈرون سے بمباری، مزید دو فلسطینی شہید کردیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات