ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا بڑا اضافہ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 90 ہزار 300 روپے ہوگیا۔