31 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان، بھارت مقابلے کی گونج ورلڈ ایتھلیٹکس میں بھی نظر آنے لگی

پاکستان، بھارت مقابلے کی گونج ورلڈ ایتھلیٹکس میں بھی نظر آنے لگی


پاکستان اور بھارت معرکے کی گونج ایتھلیٹکس کے ٹریک اور فیلڈ پر بھی نظر آنے لگی۔

ورلڈ ایتھلیٹکس 2025ء کے پوسٹر پر پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا کی تصاویر لگادی گئیں۔

رواں سال ستمبر میں ٹوکیو میں ورلڈ ایتھلیٹکس میں ہوگی، عالمی تنظیم نے ایونٹ کی مارکیٹنگ میں پاکستان اور بھارت کے مقابلے کو استعمال کرلیا۔

یاد رہے کہ ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا جیولن تھرو اولمپکس میڈلسٹس ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات