28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 پاکستانی خواتین کرکٹ کیمپ کا اعلان

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 پاکستانی خواتین کرکٹ کیمپ کا اعلان


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کی تیاری کیلئے خواتین کرکٹرز کے 27 روزہ تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا ۔ کیمپ 2 فروری اتوار سے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر ملتان میں شروع ہوگا ۔ پی سی بی کی 16 سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ خواتین کرکٹرز سمیت 31 کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں مدعو کیاہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات