31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمحمد آصف کی امریکا کی متنازع ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی...

محمد آصف کی امریکا کی متنازع ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید


سابق کرکٹر محمد آصف کی امریکا کی ایک متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

حال ہی میں محمد آصف نے امریکا میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں ان کی ملاقات سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر سے ہوئی۔

اس ملاقات کے دوران دونوں کھلاڑی بہت احترام سے ملے اور ایک دوسرے کو سراہا۔

محمد آصف نے اس تقریب کے دوران ایک میڈیا نمائندے سے گفتگو بھی کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اس وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ 

زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ محمد آصف کے اندازِ گفتگو سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ وہ نشے کی حالت میں ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات