28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقذافی اسٹیڈیم کے کسی انکلوژر کا نام تبدیل نہیں کیا گیا، بورڈ

قذافی اسٹیڈیم کے کسی انکلوژر کا نام تبدیل نہیں کیا گیا، بورڈ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کے کسی انکلوژر کے نام کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ سابق کپتان کے نام پر انکلوژر بھی موجود ہے۔ ان کے نام کا انکلوژر وی آئی پی ہی ہے۔ جاوید میاں داد اور عمران خان انکلوژرز کے نام موجود ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات