28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسابق امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کو کرپشن پر 11 سال قید کی...

سابق امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کو کرپشن پر 11 سال قید کی سزا


باب مینینڈیز— فائل فوٹو

امریکا کے سابق سینیٹر باب مینینڈیز کو کرپشن کے الزام پر سزا سنا دی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق سینیٹر باب مینینڈیز کو 11 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

کرپشن الزامات کی زد میں آنے والے باب ریاست نیو جرسی سے سینیٹر رہے ہیں۔

سینیٹر پر الزام تھا کہ انہوں نے اور ان کی اہلیہ نے 10لاکھ ڈالرز نقد، سونے کی اینٹیں اور لگژری گاڑیاں رشوت کے طور پر لی تھیں۔

واضح رہے کہ 71 برس کے باب مینینڈیز پر گزشتہ برس مین ہٹن کی عدالت نے فردِ جرم عائد کی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات