31 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںرانجی ٹرافی، کوہلی کو کھیلتا دیکھنے تماشائی اسٹیڈیم میں امڈ آئے

رانجی ٹرافی، کوہلی کو کھیلتا دیکھنے تماشائی اسٹیڈیم میں امڈ آئے


کراچی (اسٹاف رپورٹر) دہلی میں بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے شائقین امڈ آئے، بھگدڑ کی وجہ سےکئی تماشائی زخمی بھی ہوگئے۔کوہلی نے میچ کے دوران کڑی چاول اور اسپیشل چلی پنیر کھانے کی درخواست کی۔ کوہلی 13 سال بعد فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ رانجی ٹرافی کا میچ کھیلنے دہلی کےارون جیٹلی اسٹیڈیم پہنچے تو اس سے قبل ہی سینکڑوں پرستار وہاں موجود تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم میںداخلے کی کوشش میںایک سیکیورٹی گارڈ اور دو شائقین زخمی ہوگئے ۔ میچ کے پہلے روز دہلی کے خلاف ریلویز نے ایک وکٹ پر 241 رنز بنائے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات