30 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومانٹرٹینمنٹتھیٹر انتظامیہ خود فنکاروں کو فحاشی پھیلانے سے روکے: ضلعی انتظامیہ لاہور

تھیٹر انتظامیہ خود فنکاروں کو فحاشی پھیلانے سے روکے: ضلعی انتظامیہ لاہور


— فائل فوٹو

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تمام تھیٹر مالکان کے ساتھ اجلاس کیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تھیٹر انتظامیہ خود فنکاروں کو فحاشی پھیلانے سے روکے، فنکاروں کو فحاشی پھیلانے سے نہ روکنے پر تھیٹر کے خلاف کارروائی ہو گی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آن لائن مانیٹرنگ پہلی بار کی جا رہی ہے جو مثبت ثابت ہو گی۔

ڈی سی لاہور نے کہا ہے کہ ڈارمہ ایکٹ اور ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات