37 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومقومی خبریںایس ایچ او نے بزرگ شہری کو موٹر سائیکل سے نیچے گرا...

ایس ایچ او نے بزرگ شہری کو موٹر سائیکل سے نیچے گرا دیا، ویڈیو وائرل


نیو ملتان کے علاقے میں بزرگ شہری پر ایس ایچ او کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

شہری موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اس دوران ایس ایچ او نے اسے موٹر سائیکل سے نیچے گرا دیا۔

بعد ازاں سی پی او نے واقعے کا نوٹس لے کر ایس ایچ او شفیق کو معطل کر دیا۔

علاوہ ازیں وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز نے بھی واقعے کا نوٹس لیا اور کہا کہ یہ واقعہ افسوس ناک ہے، پولیس کو کسی پر تشدد کا حق نہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات