31 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںٹیسٹ رینکنگ، نعمان علی پانچویں نمبر پر

ٹیسٹ رینکنگ، نعمان علی پانچویں نمبر پر


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز سیریز میں شاندار کارکردگی پر پاکستانی اسپنر نعمان علی نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چار درجے ترقیکرلی ۔ وہ 806 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ پانچویں نمبر پر آگئے ہیں ۔ بھارت کے جسپریت بمراہ906پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہیں۔ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ میں جو روٹ بدستور پہلی پوزیشن پر ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات