30 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومقومی خبریںملک میں شعبان المعظم 1446ھ کا چاند نظر آگیا

ملک میں شعبان المعظم 1446ھ کا چاند نظر آگیا


فوٹو: فائل

ملک بھر میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ 

رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں یکم شعبان المعظم 1446ھ کل 31 جنوری بروز جمعہ ہوگی جبکہ شب برات 13 فروری کی رات ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات