32 C
Lahore
Sunday, July 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسٹیو سمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز کے مالک بن گئے

سٹیو سمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز کے مالک بن گئے



(24 نیوز )آسٹریلوی کرکٹر  سٹیو  سمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل  کرلیے۔

سٹیو  سمتھ نے یہ سنگِ میل آج سری لنکا کے خلاف اپنا پہلا رن بنا کر عبور کیا۔ 

انہوں نے ٹیسٹ کی 205 اننگز میں 10 ہزار رنز مکمل کیے۔

 سٹیو  سمتھ 10ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات