27 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدفاعی چیمپئن ایس این جی پی ایل کو تیسری شکست

دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ایل کو تیسری شکست


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ کے چوتھے راؤنڈ میں کے آر ایل نے دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ایل کو4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ایس این جی پی ایل کی چار میچوں میں یہ تیسری شکست اور کے آر ایل کی پہلی کامیابی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے واپڈا کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے زیر کر لیا۔ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں کے آر ایل کو 207 رنز کا ہدف ملا تھا۔ آخری دن چھ وکٹ پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ اویس ظفر نے 71رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم میں اسٹیٹ بینک کو145 رنز کا ہدف ملا تھا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات