31 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدفاعی چیمپئن اسجد کو شکست

دفاعی چیمپئن اسجد کو شکست


کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد سجاد نے دفاعی چیمپئن اسجد اقبال کو 3-5 سے شکست دیکر این بی پی نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ۔ نسیم اختر، ورلڈ چیمپئن محمد آصف، شاہد آفتاب، سہیل شہزاد، این مارک جون، عبدالستار اور اویس منیربھی ٹاپ ایٹ میں پہنچ گئے، نسیم اختر نے118، اسجد اقبال نے114،شاہد آفتاب نے 109 اور سہیل شہزاد نے 109کے بریک کھیلے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات