32 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجرمن جونیئر ہاکی ٹیم پاکستان آئیگی

جرمن جونیئر ہاکی ٹیم پاکستان آئیگی


کراچی ( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیم 12سے 14 مارچ تک پاکستان کا دورہ کرے گی، اس دورے میں پاکستان جونیئر ٹیم کے ساتھ چار سے چھ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ اس سے قبل جرمنی اور ہالینڈ کے کلب کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔ اپریل اور مئی میں کوریا اور ملائیشیا کی ٹیموں کے دورے پاکستان کے لئے بھی پی ایچ ایف حکام دونوں ملکوں کے ہاکی عہدے داروں کے ساتھ بات چیت اور شیڈول کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات