30 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومانٹرٹینمنٹبنوں:خاتون کے ہاں بیک وقت5 بچوں کی پیدائش

بنوں:خاتون کے ہاں بیک وقت5 بچوں کی پیدائش



(عبدالقیوم)خیبر پختونخوا کے شہربنوں میں ایک خاتون نے  5 بچوں کو جنم دے دیا، پانچوں بچے مکمل طور پر صحت مند بھی ہیں۔ 

 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بنوں شہر کے زنانہ ہسپتال کے قریب پرائیوٹ  میٹرنٹی ہوم میں کامیاب آپریشن کے بعد بیک وقت ایک خاتون نے 5چ بچوں کو جنم دیاجس میں3 بیٹے 2 بیٹیاں شامل ہے،سرجن ڈاکٹر وحید الرحمان تمام بچے مکمل ٹھیک ٹاک  ہے،ڈاکٹر کے مطابق بیک وقت5بچوں کو جنم دینے والی خاتون کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں : طلاق کے بعد پہلی بار ایوارڈ شو میں شرکت، احد اور سجل علی جذباتی ہوگئے



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات