37 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومقومی خبریںایل پی جی باؤزر دھماکے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے،...

ایل پی جی باؤزر دھماکے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی


ملتان میں ایل پی جی باؤزر دھماکے میں زخمی مزید 4 افراد دم توڑ گئے۔ واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی۔

 26 زیرِ علاج افراد میں سے 15 کی حالت بدستور تشویش ناک ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے زخمی اور جاں بحق ہونے والوم کو معاوضوں کی ادائیگی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

خیال رہے کہ 2 روز قبل ایل پی جی باؤزر میں سے چھوٹے سلنڈروں میں گیس منتقلی کے دوران دھماکے سے 6 افراد موقع پر جاں بحق اور 39 زخمی ہوگئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات