30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومقومی خبریں100 سے زائد ڈکیتیوں میں مطلوب ملزم پولیس حراست سے فرار

100 سے زائد ڈکیتیوں میں مطلوب ملزم پولیس حراست سے فرار


فائل فوٹو

ایک سو سے زائد ڈکیتیوں میں مطلوب ملزم کراچی پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ریاست کو پنجاب سے گرفتار کرکے کراچی منتقل کیا گیا تھا، ملزم گذری تھانے منتقلی کے دوران پولیس ٹیم کو دھوکا دیکر فرار ہوگیا۔ 

پولیس کے مطابق اہلکار کو معطل کردیا گیا ہے، ملزم نے وارداتوں میں ڈیڑھ سے 2 کروڑ روپے کے زیورات چوری کیے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف پنجاب میں بھی چوری اور ڈکیتی کے مقدمات درج ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات