31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس 112050 پر آ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس 112050 پر آ گیا


—فائل فوٹو 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مِلا جلا رجحان ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 19پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 12 ہزار 50 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 569 پوائنٹس پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 30 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا تھا۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 1 ہزار 475 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 45 پر آ گیا تھا۔

کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 644 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات