نو مئی کیس میں منصوبہ سازی کی پراسیکیوشن کوئی شواہد پیش نہیں کرسکی، فیصل ملک
بانی پی ٹی آئی کے وکیل محمد فیصل ملک نے کہا کہ جی ایچ کیو کیس میں آج ایک اور گواہ کا بیان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا نو مئی کیس میں منصوبہ سازی کی پراسیکیوشن کوئی شواہد پیش نہیں کرسکی ہے۔