33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںخاتون موبائل فون نگلنے سے ہلاک

خاتون موبائل فون نگلنے سے ہلاک


تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک خاتون موبائل فون نگلنے کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹروں نے خاتون کو بچانے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکے۔

بومورو گاؤں سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ خاتون گزشتہ 15 سال سے ذہنی مریضہ تھی۔

خاتون کے رشتے دار نے فون نہ ملنے پر خاتون سے پوچھا جس پر اس نے بتایا کہ اس نے موبائل فون نگل لیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بٹنوں والا موبائل فون خاتون کے گلے میں پھنسا ہوا تھا۔

 ڈاکٹروں کی جانب سے آپریشن کر کے موبائل فون نکالنے کے باوجود خاتون بچ نہ پائیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات