37 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومخاص رپورٹخاتون خودکشی کی کوشش کرتے کھڑکی میں پھنس گئی

خاتون خودکشی کی کوشش کرتے کھڑکی میں پھنس گئی



(ویب ڈیسک) حیدر آباد میں خاتون خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے کمرے کی کھڑکی میں پھنس گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق  خاتون کی خودکشی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا جبکہ اسے ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق خاتون کا دماغی توازن درست نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے سوشل میڈیا کمیونٹی کو منافق کیوں قرار دیا؟



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات