37 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومجرم و سزاتھانہ تاندلیانوالہ کی حوالات میں 3 بھائیوں کوقتل والے6 ملزمان گرفتار

تھانہ تاندلیانوالہ کی حوالات میں 3 بھائیوں کوقتل والے6 ملزمان گرفتار



(24 نیوز )تھانہ تاندلیانوالہ کی حوالات میں 3 بھائیوں کوقتل والے 6ملزمان کو  گرفتار کرلیا گیا ۔

 تاندلیانوالہ پولیس نےحوالات میں3بھائیوں کو قتل کرنے والے6 ملزم کو گرفتار کرلیا،مقدمے میں نامز د خواتین کوپہلے ہی گرفتارکیاجاچکاہے، پولیس کے مطابق دیگر2ملزموں کوبھی جلد  گرفتارکرلیاجائے گا۔

یاد رہے کہ فیصل آباد کے علاقہ تاندلیانوالہ میں مسلح افراد نے حملہ کر کے حوالات  میں بند 3 سگے بھائیوں کو قتل کردیا  تھاجبکہ ایک شخص زخمی ہو اتھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات