33 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںباسکٹ بال سیمی فائنلز آج

باسکٹ بال سیمی فائنلز آج


کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمشنرکراچی گرلز اینڈ بوائز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز بدھ کو کھیلے جائیں گے، جبکہ گرلز ایونٹ کو ارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا،لیگ کے بوائز میں فیوریٹ آرام باغ کلب نے بحریہ سو پرز کو شکست د ی ۔گرلز مقابلوں میں 6 مزید میچوں کا فیصلہ ہو گیا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات