31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںافغان کرکٹر عظمت اللّٰہ عمر زئی آئی سی سی ون ڈے کرکٹر...

افغان کرکٹر عظمت اللّٰہ عمر زئی آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر


کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی کے نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ افغانستان کا آل راؤنڈر عظمت اللہ عمرزئی کے نام کردیا ہے۔وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے افغان کرکٹر ہیں۔نیوزی لینڈ کی میلی کر آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی ائیر قرار آل راونڈر ریچل ہیہوئی فلنٹ ٹرافی کی حقدار قرار پائیں ۔منگل کوا نٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون کرکٹر آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات