30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومقومی خبریںگھر سے 2 ملازمائیں پونے 2 کروڑ کے زیورات چوری کرکے فرار...

گھر سے 2 ملازمائیں پونے 2 کروڑ کے زیورات چوری کرکے فرار ہوگئیں


علامتی فوٹو

لاہور میں ایک گھر سے 2 ملازمائیں پونے 2 کروڑ روپے کے زیورات چوری کرکے فرار ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق چوری کی واردات لاہور ڈیفنس میں پیش آئی جہاں گھر میں کام کرنے والی 2 ملازمائیں بھاری مالیت کے زیورات لے اڑیں۔

پولیس کے مطابق زیورات کی مالیت پونے 2 کروڑ بتائی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملازمائیں اس وقت گھر سے زیورات لوٹ کر فرار ہوئیں جب گھر والے شادی میں گئے ہوئے تھے۔

پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرکے دونوں ملزماؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات