37 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومجرم و سزاکھیل کے دوران تلخ کلامی پر 2 نوجوان قتل

کھیل کے دوران تلخ کلامی پر 2 نوجوان قتل



(فرحان اعجاز)ظفروال کے گاؤں چکڑا  میں کھیل کے دوران جھگڑا ہونے پر دو نوجوان قتل ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق  کھیل کے دوران دو نوجوانوں کے درمیان تلخ کلامی کے باعث دوہرے قتل کی واردات ہوئی ہے۔جس میں پہلے علی نامی نوجوان نےدوران کھیل  تلخ کلامی ہونےپر احسن نامی نوجوان کو قتل کردیا تھا جبکہ احسن کے قتل کی خبر سنتے ہی احسن کے اہلخانہ لواحقین نے بدلے میں علی کو بھی قتل کردیا۔

اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ شاہ غریب کی نفری نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

یاد رہے کہ یہ دونوں قتل ایک معمولی سے جھگڑے کا سنگین نتیجہ ثابت ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں: لڑکی کی نازیبا تصاویر منگیتر کو بھیجنے والے ملزم کو 6 سال قید اور  بھاری جرمانہ



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات