33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپاکستانی نژاد افضل خان ترکیہ میں برطانوی ٹریڈ انوائے مقرر

پاکستانی نژاد افضل خان ترکیہ میں برطانوی ٹریڈ انوائے مقرر


افضل خان (فائل فوٹو)۔

برطانوی حکومت نے برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ افضل خان کو ترکیہ کیلئے برطانیہ کا ٹریڈ انوائے مقرر کر دیا ہے۔

نئی ذمہ داری ملنے کے بعد افضل خان کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور ترکیہ کے درمیان 26 بلین پاؤنڈ کی تجارت ہورہی ہے جس میں اضافہ کے امکانات موجود ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ وہ برطانیہ اور ترکیہ کے درمیان کاروبار کے فروغ اور دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی کیلئے کام کرنے کیلئے منتظر ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات