28 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومتجارتی خبریںملتان میں مرغی سستی لاہور میں قیمتیں برقرار

ملتان میں مرغی سستی لاہور میں قیمتیں برقرار



(24 نیوز)ملتان میں مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی، لاہور میں قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

ملتان میں زندہ برائلر مر غی کا تھوک ریٹ 394 روپے کلو پر آگیا ہےجبکہ  پرچون ریٹ 408 روپے کلو ہوگیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 225 روپے کی سطح پر برقرار ہے، لاہور میں زندہ برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، ڈالر سستا ہو گیا

لاہور میں سرکاری نرخنامے میں قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیاگیا ہے، لاہور میں مرغی کا گوشت 595 روپے کلو کی سطح پر برقرار ہے،زندہ برائلرکا تھوک ریٹ 397 اور پرچون ریٹ 411 روپے فی کلو ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی 239 روپے کی سطح پر برقرارہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات