31 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومقومی خبریںلڑکی کی نازیبا تصاویر منگیتر کو بھیجنے کا جرم ثابث، ملزم کو...

لڑکی کی نازیبا تصاویر منگیتر کو بھیجنے کا جرم ثابث، ملزم کو 6 سال قید کی سزا


 لڑکی کی نازیبا تصاویر اُس کے منگیتر کو بھیجنے پر ملزم انس کو 6 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے لڑکی کی نازیبا تصاویر اُس کے منگیتر کو بھیجنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے سزا سنائی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے 6 سال قید کے ساتھ 90 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

متاثرہ لڑکی کا موقف تھا کہ ملزم انس سے 4 سال تعلقات رہے، تعلقات کے دوران مطالبے پر نازیبا تصویریں سینڈ کی تھیں، گھر والوں نے میرا رشتہ کہیں اور کیا تو ملزم نے تصاویر منگیتر کو بھیج دیں۔

پراسکیویشن کے مطابق ایف آئی اے نے شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ستمبر 2021 میں کورنگی سے گرفتار کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات