30 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایچ ایف کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

پی ایچ ایف کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان


کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی اور سندھ ہاکی ایسوسی ایشن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، ان کا موقف ہے کہ فیڈریشن نے انتخابات کرا کر سندھ میں متوازی ایسوسی ایشن قائم کردی جس کی قانونی پوزیشن نہیں، قانونی کارروائی کیلئے مشاورت مکمل کرلی ، جلدعدالت سے رجوع کریں گے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات