32 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنائیجیریا میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکا، 18 افراد ہلاک

نائیجیریا میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکا، 18 افراد ہلاک


— فائل فوٹو

نائیجیریا کی ریاست اینوگو میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹرک بریک فیل ہو جانے کی وجہ سے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگیا تھا، جس کے بعد اس حادثے کی لپیٹ میں درجنوں گاڑیاں بھی آگئیں۔

نائیجیرین روڈ سیفٹی ایجنسی کے ترجمان کے مطابق اس حادثے میں بچ جانے والے 10 افراد کو مختلف نوعیت کی چوٹیں آئی ہیں۔ 

یاد رہے کہ ایک ہفتے پہلے بھی نائیجیریا کے شمال میں ٹینکر حادثے میں تقریباً  100 افراد ہلاک ہوئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات