30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومخاص رپورٹضلع خیبر؛سکیورٹی فورسز کی کارروائیخارجی رنگ لیڈر سمیت 5خوارج ہلاک 

ضلع خیبر؛سکیورٹی فورسز کی کارروائیخارجی رنگ لیڈر سمیت 5خوارج ہلاک 



(احمد منصور)ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں خارجی رنگ لیڈر عبداللہ عرف تراب سمیت 5خوارج ہلاک ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا،ہلاک خوارج دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن میں اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمدہوا،علاقے میں سینٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:روپے نے ڈالر کی پیشقدمی روک دی، قیمت میں بڑی کمی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات