37 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومتجارتی خبریں سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 15 ہزار کی حد بحال ڈالر سستا...

 سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 15 ہزار کی حد بحال ڈالر سستا ہو گیا 



 (24 نیوز )اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کے اعلان سے پہلے پاکستان  سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز  سٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں 484 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 365 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

 گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن بھی انڈیکس نے ایک لاکھ 15 ہزار کی حد عبور کر لی تھی تاہم آخری سیشن میں انڈیکس نیچے آ گیا تھا۔

دوسری جانب ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بہتر ہو گئی ہے ، انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا جس سے امریکی کرنسکی کی قیمت 278 روپے 70 پیسے ہو گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات