37 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدوسرے دن 14 وکٹ گرے

دوسرے دن 14 وکٹ گرے


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن ریکارڈ 20وکٹ گرے، دوسرے دن اتوار کو14کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ ویسٹ انڈیز پاکستان میں35سال بعد ٹیسٹ میچ جیتنے کے قریب ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پاکستانی سرزمین پر آخری فتح نومبر 1990میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں حاصل کرکے تین ٹیسٹ کی سیریز ایک ایک سے برابر کی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات